Sarfi - صرفی

by Usama Sarsari


Education

free



اس ایپ میں علم الصرف کی تمام گردانیں ، تمام صیغے، تمام ابواب دیے گئے ہیں، آپ کوئی بھی گردان بناسکتے ہیں، صیغوں کی مشق کرسکتے ہیں۔ عربی پڑھنے والوں کے لیے بے حد مفید ایپ ہے۔